سٹی پولیس آفیسر گوجرانوالہ اشفاق احمد خان کے احکامات کے پیش نظر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون جاری۔ دو ملزمان گرفتار کر کے لاکھوں روپے مالیتی 431 بوتل دیسی اور ولائتی شراب پکڑ لی۔

Monday, June 12, 2017